ترجمہ ٹیم کے رضاکاروں کی حالیہ محنت کا اعتراف
Satoshi Nakamoto اور Martti Malmi کی پہلے پہل رجسٹر کرائی گئی ویب سائٹ کا ترجمہ کرنے والے رضاکاروں کو کمیونٹی کے عطیات سے 15,000 ڈالر سے زیادہ مالیت کے بٹ کوائن دیے جا چکے ہیں۔ منصوبے اور اس کی ٹیموں کو منظم کرنے پر Simon Hinterreiter اور Koichi Hendrawan کا شکریہ ادا کیا گیا ہے۔
Bitcoin.org





